• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 82 نئے گھرں کی تعمیرکی منظوری

بدھ 08-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1621
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے 82 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ یہ مکانات شمالی بیت المقدس میں قائم ’’رمات شلومو‘‘ نامی یہودی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کے زیراہتمام قائم کردہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمات شلومو کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے جلد ہی 82 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی جائے گی۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رمات شلومو میں یہودی آباد کاروں کے لیے نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان سنہ 2010ء میں کیا گیا تھا، تاہم امریکی نائب صدر جوبائیڈن کے مطالبے پر تعمیراتی کام روک دیا گیا تھا۔ اسرائیل کی جانب سے متذکرہ بالا 82 مکانات کی تعمیر کی منظوری امریکی نائب صدر کے دورہ اسرائیل سے قبل دی گئی تھی مگر جوبائیڈن کے مطالبے پر اس منصوبے پرعمل درآمد روک دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 82 نئے گھرں کی تعمیرکی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.