• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 15 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 70 لاکھ پاؤنڈ کی امداد

جمعرات 06-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11926
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ (اونروا) کو درپیش مالی بحران میں مدد کے لیے اضافی 70 لاکھ پاؤنڈ فنڈ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل برطانیہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 45.5 ملین پاؤنڈ کی رقم فراہم کرتا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر برائے مشرق وسطیٰ الیسٹر بیرٹ کا کہنا ہے کہ حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مالی بحران کے حل میں مدد کے لیے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں 70 لاکھ آسٹریلوی پاؤنڈ کی رقم فراہم کرے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے ضروری ہے۔ یہ امداد فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کی تعلیم، صحت بنیادی ضروریات اور دیگر امور پر خرچ کی جائے گی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی پیکج میں اضافہ برطانیہ کی جانب سے ’اونروا‘ کی مالی مدد جاری رکھنے کے عزم کا ثبوت ہے۔ اگر فلسطینی پناہ گزینوں کو ان کی بنیادی ضروریات مہیا نہیں کی جاتیں تو اس کے نتیجے میں خطے میں افراتفری اور انارکی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرطانیہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 70 لاکھ پاؤنڈ کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.