• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف 60 انسانی حقوق گروپوں کی مہم

جمعرات 27-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112061
0
SHARES
0
VIEWS

جنیوا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی 60 تنظیموں نے فلسطین پر صیہونی ریاست کے ناجائز قبضے کے خلاف 25 سے 28 ستمبر ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب دوسری جانب نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس مہم کے متوازی ایک مہم بھی جاری ہے جس میں ’سامی ازم قبول نہیں‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے۔ عالمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ سرزمین فلسطین پر اسرائیل نے غیرقانونی اور ناجائز قبضہ جما رکھا ہے۔ انسانی حقوق کے ادارے فلسطینی قوم کے خلاف مظالم کو مسترد کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی دسیوں قراردادوں کی منظوری کے باوجود فلسطینیوں پر ظلم جاری ہے۔

بیان میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطین کے حوالے سے منظور کردہ قراردادوں پرعمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف 60 انسانی حقوق گروپوں کی مہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.