• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں زیرتعلیم 59% یہودی طلباء کا بیرون ملک نقل مکانی پر غور

منگل 05-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11086
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں طلباء یونین کی جانب سے جاری کردہ ایک سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی جامعات میں زیرتعلیم 59 فی صد طلباء طالبات پنے مستقبل کے حوالے سے مایوس ہیں اور وہ دوسرے ملکوں میں نقل مکانی پر غور کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی طلباء اتحاد کی طرف سے جاری کردہ یہ رپورٹ مختلف عبرانی اخبارات میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں زیرتعلیم انسٹھ فی صد طلباء امن امان کی خراب صورت حال اور مخدوشی معاشی مستقبل کے حوالے سے سخت پریشان ہیں۔ وہ دوسرے ملکوں میں اپنا مستقبل زیادہ بہتر اور محفوظ خیال کرتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں طلباء کے بیرون ملک سفر کے حوالے سے ایک سروے کا اہتمام کیا گیا۔ سروے میں 35.5 فی صد کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں ان کی پیشہ وارنہ تعلیم کا کوئی مستقبل نہیں۔

31.5 فی صد مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں جب کہ 12.4 فی صد سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اسرائیل چھوڑنا چاہتے ہیں۔

ایک دوسرے سروے میں 30 فی صد طلباء مہنگائی، 22 فی صد سیاسی انارگی اور امن وامان کی خراب صورت حال، 21.5 فی صد جمہوری صورت حال اور 14.5 فی صد سماجی مسائل کی وجہ سے اسرائیل میں رہنے کے بجائے وہاں سے نقل مکانی کو ترجیح دیتے ہیں۔

اسرائیل کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق  اسرائیل میں  جامعات کے طلباء کی تعداد 1 لاکھ 26 ہزار 868 ہے جو ملک کی نو جامعات میں زیرتعلیم ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں زیرتعلیم 59% یہودی طلباء کا بیرون ملک نقل مکانی پر غور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.