• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 15 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایہود اولمرٹ کو 48 گھنٹے کی قید سے رخصت، سخت سیکیورٹی میں گھر منتقل

بدھ 13-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1850
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بدعنوانی کے الزامات میں قید کی سزا کاٹنے والے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ کو جیل حکام کی جانب سے 48 گھنٹے کی رخصت دی ہے، جس کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں ان کے گھر منتقل کیا گیا ہے۔ وہ اڑتالیس گھنٹے کا وقت اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گذاریں گے، جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل میں منتقل کر دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایہود اولمرٹ کو پانچ ماہ جیل میں وقت گذارنے کے بعد گذشتہ روز 48 گھنٹے کی رخصت دی گئی ہے۔ گھرمیں آمد کے بعد وہ پولیس کی سیکیورٹی میں رہیں گے اور پولیس کی اجازت کے بغیر وہ گھر سے باہر نہیں نکل سکیں گے۔

ادھر ایک دوسری پیش رفت میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے سابق صدر موشے کتساؤ کی دو تہائی قید کی سزا پوری ہونے کے بعد انہیں رہا کیے جانے کا امکان ہے۔ اسرائیلی حکام کی قیدیوں کی رہائی کی نگراں کمیٹی کا موشے کتساؤ کی دوسری بار دی گئی درخواست کے 10 روز بعد اجلاس ہوا ہے جس میں کتساؤ کی رہائی پرغور کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق اسرائیلی صدر موشے کتساؤ دسمبر 2011ء کے بعد سے جیل میں مختلف مقدمات میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ انہوں نے متعدد مرتبہ اپنی پیرانہ سالی کا بہانہ بناتے ہوئے قید کی سزا میں تخفیف کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایہود اولمرٹ کو 48 گھنٹے کی قید سے رخصت، سخت سیکیورٹی میں گھر منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.