• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن: یہودی کالونیوں کے لیے 45 ملین شیکل کا نیا اسرائیلی بجٹ تیار

جمعہ 08-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0929
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےمیں قائم کی گئی غیرقانونی یہودی کالونیوں کے لیے 45 ملین شیکل کا نیا اضافی بجٹ تیار کیا ہے۔ اس بجٹ کی منظوری کا مقصد یہودی کالونیوں کو فلسطینی تحریک انتفاضہ کے اثرات سے محفوظ رکھتے ہوئے سیکیورٹی سمیت دیگر اہم شعبوں میں اضافی رقم خرچ کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کابینہ کے آئندہ اتوار کے روز ہونے والے اجلاس میں غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے لیے 45 ملین شیکل کے اضافی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ یہ بجٹ گذشتہ چھ ماہ سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس کے اثرات کم کرنے اور یہودی آباد کاروں کو مزید مطمئن کرنے کے لیے منظور کیا جا رہا ہے۔

نئے اضافی رقم غرب اردن میں قائم یہودی کالونیوں میں انفرااسٹرکچر کی بہتری کے ساتھ ساتھ امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ ان میں سے 15 ملین شیکل کی رقم یہوی کونسلوں کی تعمیراتی کاموں اور بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے وقف کی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت یہودی کالونیوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں سے محفوظ رکھنے کے لیے بھی ہنگامی بجٹ کی منظوری پربھی غوری کررہی ہے۔ نئے بجٹ سے کالونیوں میں بڑے ہوٹلوں اور سیاحتی مراکز کا قیام بھی شامل ہے تاکہ زیادہ سےزیادہ غیرملکیوں کے لیے کالونیوں میں سیاحتی کشش پیدا کی جاسکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن: یہودی کالونیوں کے لیے 45 ملین شیکل کا نیا اسرائیلی بجٹ تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.