• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں قائم اردنی بنکوں میں 4.3 ارب دینار کے اثاثے

پیر 30-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1536
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کے مرکزی بنک کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2016ء کے آخر میں جاری کردہ ایک تخمینہ رپورٹ میں فلسطینی علاقوں میں قائم اردنی بنکوں کی برانچوں میں 4 ارب 30 کروڑ دینار کی رقوم موجود ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمان میں قائم اردن کے مرکزی بنک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی میں موجود اردنی بنکوں میں 206 ملین ریزرو فنڈ موجود ہیں۔ ان میں 171ملین غیرملکی کرنسی جب کہ 34.1 ملین دینا کی شکل میں جمع ہیں۔

اردن کے بنک سسٹم کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 1.7 ارب لگایا گیاہے جن میں 853 ملین دینار جب کہ 913 ملین غیرملکی کرنسی کی شکل میں جمع ہے۔

کریڈٹ اور ڈیبٹ سہولیات کی شکل میں مرکزی بنک کی فلسطین میں قائم برانچوں میں 1.7 ارب مالیت کا بجٹ موجود ہے جس میں 203 ملین دینا اور 825 ملین ڈالر اور 744 ملین دوسرے ملکوں کی کرنسی بتائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں قائم اردنی بنکوں میں 4.3 ارب دینار کے اثاثے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.