• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صحافی سمیت اسرائیلی عدالتوں سے 42 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

منگل 20-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4412
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے مسلسل تنقید کے باوجود صہیونی ریاست نہتے فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کے تحت زندانوں میں بند کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی سفارش پرعدالتوں نے 42 فلسطینی اسیران کو انتظامی قید کی سزائیں دی ہیں۔ ان میں ایک صحافی بھی شامل ہیں۔ بعض فلسطینیوں کی انتظامی حراست میں توسیع کی گئی جب بعض کو پہلی بار انتظامی حراست میں ڈالا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی اسیران کو دو سے چھ ماہ کے درمیان قابل توسیع قید کی سزاؤں کا حکم دیا ہے۔ انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں میں ایک صحافی ادیب برکات الاطرش بھی شامل ہیں جنہیں 19 جون کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کی انتظامی قید میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصحافی سمیت اسرائیلی عدالتوں سے 42 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.