• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں عمر قید کی سزا 40 سال کے بجائے 60 سال کرنے کی سفارش

ہفتہ 13-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6591
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کابینہ نے ایک نیا آئینی بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فلسطینی قیدیوں کو دی جانے والی عمر قید کی سزا میں 20 سال اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ بل آنے والے اتوار کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ اس میں سفارش کی گئی ہے کہ فلسطینی اسیران کو عمر قید کی سزا میں 20 سال اضافہ کیا جائے۔ جن فلسطینیوں کو آئندہ عمر قید کی سزا دی جائے وہ سزا 40 سال کے بجائے 60 سال رکھی جائے۔ خیال رہے کہ اسرائیل کے موجودہ قانون کے تحت عمر قید کی سزا 40 سال مقرر ہے۔

رپورٹ میں‌ بتایا ہے کہ اس تجویز کو اسرائیلی انتہا پسند سیاسی جماعتوں کی طرف سے غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہے اور اپوزیشن جماعتیں بھی اس کی حمایت کریں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل میں عمر قید کی سزا 40 سال کے بجائے 60 سال کرنے کی سفارش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.