• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قیام اسرائیل کی تقریبات میں 40 ممالک کے سفیروں کی شرکت متوقع

جمعرات 19-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10741
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اس بار اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کی جانب سے قیام اسرائیل کے 70 سال پورے ہونے پر پانچ روزہ تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ ان تقریبات میں ماضی کی نسبت زیادہ ممالک کے مندوبین اور سفیر شرکت کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائیٹ ’روٹر‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اقوام متحدہ میں ہونے والی پانچ روزہ تقریبات میں 40 ممالک کے سفیروں کی شرکت متوقع ہے۔

ویب سائیٹ کے مطابق قیام اسرائیل کے ستر سال پورے ہونے کے حوالے سے یہ تقریبات اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈانی ڈانون کی زیرنگرانی ہوں گی۔

ان تقریبا میں صربیا، جمایا،بوسنیا، ہنگری، یوکرائن، یوگنڈا، مالٹا اور ایتھوپیا سمیت دوسرے ممالک کے سفیر شریک ہوں گے۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیل کے قومی دن کی تقریبات میں کسی عرب ملک کا کوئی سفیر شرکت نہیں کرے گا۔ یاد رہے کہ سنہ2016ء میں اقوام متحدہ میں ہونے والی ایسی کی تقربات میں صرف 9 ممالک کے سفیروں نے شرکت کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.