• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ: جنگ میں جزوی طوپر متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 33 ملین ڈالر کی امداد

منگل 15-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0664
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں جزوی طورپر متاثر ہونے والے مکانات کے مالکان کو اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کی جانب سے مجموعی طورپر 33 ملین ڈالر کی امدادی رقم ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزیر برائے آباد کاری مفید الحساینہ نے بتایا کہ حکومت اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے UNDP کے درمیان ایک مفاہتمی یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت غزہ کی پٹی میں سنہ 2014 ء کے وسط میں اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ جنگ سے جزوی طور پرمتاثر ہونے والے 20 مکانات کی بحالی اور مرمت کے لیے ان کے مالکان کو 33 ملین ڈالر کی رقم ادا کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس امدادی فنڈ میں غزہ میں تین اسکولوں کا قیام بھی شامل ہے۔

غزہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفید الحساینہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے تعاون سے جنگ سے جزوی متاثرہ مکانات کےمالکان کو آئندہ چند روزکے اندر اندر فنڈز جاری کردیے جائیں گے۔

وزیرآباد کاری کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے لیے یہ فنڈز وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے عرب اور یورپی ممالک سے رابطوں کے ذریعے یہ امدادی رقم حاصل کی ہے، جنہیں اقوام متحدہ کی نگرانی میں صرف کیا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: جنگ میں جزوی طوپر متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 33 ملین ڈالر کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.