• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ مکانات کی تعمیر کے لیے 31 ملین ڈالر کی سعودی امداد

بدھ 16-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0677
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دو سال قبل اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر نوکے لیے 31.8 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے’یو این ڈی پی‘ کے ذریعے خرچ کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’’اونروا‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں ’’اونروا‘‘ اور اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’یو این ڈی پی‘ کے درمیان ایک یاداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ مفاہمتی یاداشت میں کہا گیا ہے کہ اونروا اور یو این کا ترقیاتی ادارہ مل کر سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ اکتیس اعشاریہ آٹھ ملین ڈال کی امداد سے غزہ میں جنگ سے تباہ ہونے والے مکانات کی دوبارہ تعمیر کریں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ امداد سے غزہ کی پٹی میں جنگ سے تباہ ہونے والے 5 ہزار مکانات کی تعمیر میں مدد ملے گی۔ اس کے علاوہ سعودی امداد سے غزہ میں تین اسکول بھی تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ مکانات کی تعمیر کے لیے 31 ملین ڈالر کی سعودی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.