• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پچھلے آٹھ سالوں میں 27 فلسطینی صحافی شہید

بدھ 04-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1230
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل یہ جاننے کے باوجود بھی کہ 3 مئی کو عالمی یوم آزادی اظہار رائے ہے، فلسطینی صحافیوں پر پابندیاں لگا کر آزادی اظہار رائے کے اس عالمی قانون کو ٹھیس پہنچا رہا ہے۔

فلسطینی صحافیوں کی اسرائیل کے مقابلے میں صحافتی جدوجہد، دنیا کو اسرائیل کی سیاہ کاریوں سے باخبر رکھنے کی کوششوں اور اسلام کی حمایت میں صحافتی ذمہ داریوں اور اس راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کے عمل کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1993 میں ہونے والے ایک اجلاس میں 3 مئی کو عالمی یوم آزادی اظہار رائے منانے کا فیصلہ کیا۔
3 مئی ایک بہترین موقع ہے کہ دنیا کو اس بات سے آگاہ کیا جائے کہ فلسطینی صحافی مسلسل اسرائیلی تشدد اور نا انصافیوں کا شکار ہوتے چلے آ رہے ہیں۔ اسرائیلی انہیں قید و بند کی صعوبتیں دیتے، گولیوں کا نشانہ بناتے اور مختلف طرح کی اذیتیں دیتے ہیں اور فلسطین کی صحافتی سرگرمیوں کو زیادہ سے محدود کرنے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔

اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ سالوں میں 27 فلسطینی صحافی اسرائیل کے ظلم و ستم کا شکار ہو کر شہادت کے درجے پر فائز ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineپچھلے آٹھ سالوں میں 27 فلسطینی صحافی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.