• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس سے فلسطین میں لا کرآباد کیے گئے 20 فی صد یہودی کینیڈا جا بسے

منگل 19-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1064
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی سرزمین باہر سے لاکر آباد کیے گئے یہودیوں اور صہیونیوں کے لیے تنگ ہونے لگی ہے جس کے نتیجے میں روس سے فلسطین میں لا کرآباد کیے گئے 20 فی صد یہودی کینیڈا میں جا بسے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق سوویت یونین کی ریاستوں میں 10 لاکھ کے قریب یہودی آباد ہیں۔ سنہ 1990 ء کے عشرے میں پانچ فی صد یہودیوں کو فلسطینی علاقوں میں لا کر آباد کیا گیا مگر وہ اب اسرائیل چھوڑ کر کینیڈا اور دوسرے ملکوں میں جا بسے ہیں۔

رپورٹ میں ایک ایسے ہی یہودی کا بیان نشر کیا گیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ جب اسے سوویت یونین سے اسرائیل منتقل کیا گیا تو اس کی عمر صرف چھ سال تھی۔ اس کے ساتھ سیکڑوں اور یہودی خاندان اور نوجوان بھی فلسطینی علاقوں میں قائم کردہ یہودی کالونیوں میں بسائے گئے تھے۔ فلسطین سے نکل جانے والے یہودی کا کہنا ہے کہ میں نے اسرائیلی فوج میں بھی خدمات انجام دیں، وہیں شادی بھی کی مگر مجھے ایسے لگا کہ اسرائیلی معاشرے میں میرے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس لیے میں اپنے خاندان کے ساتھ کینیڈا آگیا ہوں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1990 ء کےعشرے میں اسرائیل میں آباد ہونے والے 15 فی صد یہودی اسرائیل چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں جا بسے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineروس سے فلسطین میں لا کرآباد کیے گئے 20 فی صد یہودی کینیڈا جا بسے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.