• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا کروشیا کو ’ایف 16‘ طیارے فروخت کرنے کا اعلان

ہفتہ 27-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9994
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے یورپی ملک کروشیا کو جدید طرز کے’ایف 16‘ جنگی طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ اپنے بیان کہا کہ انہوں نے سوئٹرزلینڈ میں ڈاووس کے مقام پر منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اپنے کروشین ہم منصب سے  ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کروشیا کے وزیراعظم انڈریہ بلینکو فیٹچ نے اسرائیل سے ’ایف  16‘ جنگی طیارے خرید کرنے کی خواہش ظاہر کی تو میں نے انہیں بتایا کہ ہم آپ کو فوج کے پاس موجود اضافی ’ایف 16‘ جنگی جہاز فروخت کردیں گے۔

یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا اسرائیل کروشیا کو کتنے جنگی طیارے فروخت کرے گا تاہم ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی ڈیل کی مالیت 2 ارب امریکی ڈالر ہے۔ اسرائیل کروشیا کو امریکا سے اجازت لینے کے بعد یہ جنگی ہتھیار فروخت کرے گا۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا اسرائیل اور کروشیا کے درمیان اقتصادی، سیکیورٹی، پانی، زراعت، تعلیم اور سیاحت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس جولائی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کروشیا کے سرکاری دورے پر گئے تھے۔ اس موقع پر بھی کروشیا اور اسرائیل کے درمیان دو طرفہ عسکری تعاون کے فروغ  سے اتفاق کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کا کروشیا کو ’ایف 16‘ طیارے فروخت کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.