• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فراڈ کے الزام میں 10 اسرائیلی فوجی برطرف، 74 کا کورٹ مارشل

پیر 29-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4182
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فوج کے ادارے میں افسروں اور سپاہیوں کی طرف سے کیے گئے فراڈ کی تحقیقات کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہیں۔ ہوٹلوں میں قیام اور مطالعاتی دوروں کے دوران مبینہ ہیرا پھیری کے الزام میں 10 فوجیوں کو ملازمت سے برطرف جب کہ 74 افسروں اور اہلکاروں کا کورٹ مارشل کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے چھ ماہ قبل 74 فوجی افسروں اور اہلکاروں کے خلاف تفریحی اور مطالعاتی دوروں کے دوران ہوٹل مالکان کے ساتھ ہیرا پھیری کے الزام میں تحقیقات شروع کی تھیں۔ ان میں سے بعض اہلکاروں کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ بعض کے خلاف جاری ہیں اور کچھ اہلکاروں کے خلاف تحقیقات روک دی گئی ہیں۔

اس سلسلے میں دس فوجی افسروں اور سپاہیوں کو نامناسب اقدامات کے الزام میں ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں سے بعض کو بھاری جرمانے بھی کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی انٹیلی جنس کے زیراہتمام ٹیکنالوجی یونٹ نمبر 8200 اور جاسوسی یونٹ’ لوٹم‘‘ سے وابستہ اہلکاروں سے تحقیقات کی گئیں۔ ان فوجیوں سے کی جانے والی تحقیقات میں ’’حیبر‘‘ نامی ایک ٹورسٹ کمپنی اور ہوٹلوں کی انتظامیہ کے ساتھ ہیرا پھیری اور دیگر الزامات کے تحت تحقیقات کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفراڈ کے الزام میں 10 اسرائیلی فوجی برطرف، 74 کا کورٹ مارشل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.