• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکی کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 10 ملین ڈالر کی اضافی امداد

جمعرات 10-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10877
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’اونروا‘کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 26 ہزار میٹرک ٹک گندم کا آٹا فراہم کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ یہ آٹا غزہ کی پٹی میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کے خوراک کے لیے بھیجا جائے گا۔

ادھر بدھ کو اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے انسپکٹر جنرل پییر کرینپول نے ترک صدر طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ ان کی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ہرممکن مالی مدد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار اور ترک صدر کے درمیان یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب غزہ، غرب اردن اور پورے مشرق وسطیٰ میں حالات ڈرامائی انداز میں تبدیل ہو رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieترکی کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 10 ملین ڈالر کی اضافی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.