• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیلجیم کی فلسطینیوں کے لیے 10 ملین یورو کی اضافی امداد کا اعلان

بدھ 07-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4276
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیلجیم کی حکومت نے فلسطینی عوام کی بنیادی ضروریات کے پیش نظررواں سال 10 ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیلجین نائب وزیراعظم و وزیر برائے تعاون و ترقی الیکسذنڈر ڈوکرو نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ ان کی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی امدادی ضروریات کے پیش نظر رواں سال 10 ملین یورو سے زاید رقم امدادی اداروں کے ذریعے فلسطینیوں‌ تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔

بیلجین حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے امدادی رقم جلد ہی اقوام متحدہ اور دیگر عالمی امدادی اداروں کو دے دی جائے گی۔ بیلجیم کی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے لیے عالمی تنظیموں کی طرف سے رواں سال دی جانے والی کل امداد کا حجم 20 ملین یورو سے تجاوز کر جائے گی۔

بیلجیم کے نائب وزیراعظم کا کہنا ہےکہ سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ کے بعد دو سال گذر جانے کے باوجود فلسطینیوں کی مشکلات اور مصائب میں کمی نہیں آسکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی حکومت نے فلسطینیوں کو اضافی امدادی ضروریات کے تقاضوں کے پیش نظر دس ملین یورو سے زاید کی رقوم بہ طور امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بیلجین حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مسلسل جنگوں کے باعث 9 لاکھ خاندانوں کو فوری امداد کی اشدت ضرورت ہے۔ قریبا 5 لاکھ 90 ہزار فلسطینی عوام بے گھر ہیں جو کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پرمجبور ہیں یا عارضی خیموں میں رہ رہے ہیں۔ ان لاکھوں افراد ٹھکانے مہیا کرنے اور انہیں مکانوں کی تعمیر میں فوری امدادی کی ضرورت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیلجیم کی فلسطینیوں کے لیے 10 ملین یورو کی اضافی امداد کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.