• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کا اصل مکروہ چہرہ بے نقاب کیا:العاروری

اتوار 31-12-2017
in حماس
0
0Pala9705
0
SHARES
5
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دے کر امریکا کا اصل مکروہ چہرہ بے نقاب کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس کے حوالے سے ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے صالح العاروری نے کہا کہ امریکا نے فلسطینیوں، عرب اور پوری دنیا پرخود کو امن کا داعی بنا کر پیش کیا مگر ثالثی کی امریکی کوششوں کو ٹرمپ نے بے نقاب  کردیا۔ ٹرمپ کے اقدام سے ثابت ہوگیا کہ امریکا کبھی فلسطینیوں اور مسلمانوں کے معاملے میں مخلص نہیں۔

حماس رہنما نے کہا کہ امریکی صدر کے اقدام کا جواب فلسطینی تحریک آزادی میں شدت لانا اور مزاحمت کے تمام اسلوب اختیار کرنا ہے۔ فلسطینیوں میں وحدت اور قومی یکجہتی کے ذریعے ٹرمپ اور صیہونیوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔ حماس نے قومی مصالحت اور یکجہتی کو اپنی تزویراتی حکمت عملی بنا رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین پر صیہونیوں کا غاصبانہ قبضہ صرف مسلح مزاحمت سے ختم کیا جاسکتا ہے۔ ہم فلسطینی تحریک مزاحمت کے بارے میں کوئی بری بات نہیں سن سکتے۔ فلسطینی قوم کے پاس مزاحمت کے سوا اور کوئی راستہ نہیں بچا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کا اصل مکروہ چہرہ بے نقاب کیا:العاروری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.