• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ڈاکٹر محمود الزھار حماس کے پارلیمانی بلاک کے نئے سربراہ منتخب

پیر 27-02-2017
in حماس
0
0Pala6236
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک ’اصلاح وتبدیلی‘ کے اجلاس کے دوران ڈاکٹر محمود الزھار کو پارلیمانی پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کے پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعت کے دیرینہ رہنما ڈاکٹر محمود الزھار کو پارلیمانی بلاک کا سربراہ چنا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمود الزھار آئندہ کے عرصے میں پارلیمانی پارٹی کے صدر محمد فرج الغول سیکرٹری، مشیر المصری ترجمان اور جمال نصار مالیاتی سیکرٹری منتخب کیے گئے ہیں۔

حماس کے پارلیمانی بلاک کے نو منتخب ترجمان مشیر المصری نے کہا کہ پارلیمانی بلاک کی قیادت کا چناؤ جماعت میں جمہوریت کو راسخ کرنے اور جماعت کے ارکان پارلیمان کے جمہوری کردار کا بین ثبوت ہے۔ انہوں نے حماس کے پارلیمانی بلاک کی سابقہ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی اور قانون سازی و سیاسی اور جمہوری عمل میں ان کی خدمات کو سراہا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈاکٹر محمود الزھار حماس کے پارلیمانی بلاک کے نئے سربراہ منتخب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.