• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

وزیرکی ناگہانی موت، ھنیہ کی تیونسی صدر سے تعزیت

بدھ 11-10-2017
in حماس
0
0Pala8858
0
SHARES
4
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے افریقی عرب ملک تیونس کے وزیر صحت کی ناگہانی موت پر تیونسی صدر الباجی قاید السبسی اور وزیراعظم ڈاکٹر یوسف الشاھد سے تعزیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ تیونسی صدر اور وزیراعظم کے نام ایک تعزیتی مکتوب ارسال کیا ہے۔ اس مکتوب میں کہا گیا ہے کہ حماس اور پوری فلسطینی قوم کو تیونسی وزیرصحت سلیم شاکر کی ناگہانی موت پر بہت دکھ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں حماس اور فلسطینی قوم تیونسی حکومت کے ساتھ ہیں۔

اسماعیل ھنیہ نے تیونسی وزیر کی وفات پر مرحوم کی بخشش اور بلندی درجات کے ساتھ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں تیونس کے وزیرصحت سلیم شاکر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.