• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نام نہاد قوانین کے ذریعےانتخابی عمل کوکھلواڑ بنانےکی اجازت نہیں دیں گے

پیر 10-10-2016
in حماس
0
0Pala4649
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بار بار تبدیل کرنے کی فلسطینی حکومت کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں نام نہاد قوانین کی آڑ میں انتخابی عمل کو کھلواڑ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی اور حکومت پر زوردیا کہ وہ بلدیاتی انتخابات کا جلد ازجلد انعقاد عمل میں لائے اور انتخابات کے لیے تاخیری حربے استعمال نہ کرے۔

ابو زھری نے الزام عائد کیا کہ فلسطینی اتھارٹی تحریک فتح کو نوازنے کےلیے انتخابی قوانین اور ضابطہ اخلاق کو تبدیل کرنے کی سازش کررہی ہے۔ حماس انتخابی قوانین کو کسی ایک جماعت پر نوازشات کے لیے تبدیل کرنے کا فیصلہ کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ فیصلے میں کاہ گیا تھا کہ ملک میں سیاسی فضاء سازگار نہیں ہے۔ اس لیے انتخابات کو کچھ عرصہ کے لیے ملتوی کردیا جائے۔ نیز حالات سازگار ہونے کے بعد صرف غرب اردن میں انتخابات کرائے جائیں۔ عدالت کے فیصلے کے بعد فلسطینی حکومت نے بلدیاتی انتخابات چار ماہ کے لیے مؤخر کردیے ہیں جس پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.