• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نام نہاد امن عمل کے لیے امریکا کی گود میں بھیٹنے کا وقت گذرگیا: ابو زھری

جمعرات 11-01-2018
in حماس
0
0Pala8997
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت نام نہاد امن عمل کے لیے امریکا کی گود میں بیٹھنے کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا کہ نام نہاد امن عمل کے لیے امریکیوں کی گود میں بھیٹنے کا وقت گذر چکا۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی قیمت پر کوئی بھی سمجھوتہ کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد فلسطینی اتھارٹی اور امریکی حکومت کے درمیان رابطے معطل ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کو دباؤ میں لانے کے لیے انتقامی ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کیے ہیں۔

فلسطین کے عوامی، سیاسی اور سماجی حلقوں نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا پرکسی قسم کے امن عمل کے لیے اعتبار نہ کرے اور امریکی کی بلیک میلنگ میں آنے کے بجائے جرات مندانہ موقف اپنائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.