• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کی شہادت، اسرائیل کی کھلی ریاستی دہشت گردی ہے: حماس

بدھ 24-09-2014
in حماس
0
plf 2palestanians
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے منگل کے روز مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں اسرائیلی فوج کے حملے میں دو فلسطینی مزاحمت کاروں مروان القواسمی اور عامر ابو عیشہ کی شہادت کو صہیونی ریاست اور فوج کی منظم دہشت گردی قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قاہرہ میں ایک بیان میں حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے کہا کہ مغربی کنارے میں گذشتہ روز دو فلسطینیوں کو شہید کرنا اس بات کا عکاسی ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں سے طے پائے معاہدہ جنگ بندی سے فرار کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام صہیونی فوج کے اس سفاکانہ اقدام پر خاموش نہیں رہیں اور دشمن فوج کو اس کا بدلہ چکانا ہوگا۔

قبل ازیں حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بھی تنظیم کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے ارکان عامر ابو عیشہ اور مروان القواسمی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.