• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصری فوج پر حملہ علاقائی سلامتی پر حملہ ہے:حماس

منگل 17-10-2017
in حماس
0
0Pala5883
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جزیرہ نما سیناء میں مصری فوج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری فوج پرحملہ نہ صرف قاہرہ کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے بلکہ یہ علاقائی سلامتی کے خلاف بھی گہری سازش ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ مصری فوجیوں پر جزیرہ سیناء میں حملہ دہشت گردی اور قابل مذمت اقدام ہے۔ حماس اس واقعے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس مصر کے استحکام ترقی، اور خوش حالی کی متمنی ہے۔ دہشت گردی کے تازہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کے ساتھ اس طرح کی تمام کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔

خیال رہے کہ تین روز قبل جزیرہ سیناء میں مسلح حملہ آوروں نے مصری فوج پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں چھ فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ جوابی کارروائی میں تیس کے قریب شدت پسند بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.