• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مستقل جنگ بندی کے لیے غزہ محاصرے کا مکمل خاتمہ ضروری ہے: مشعل

پیر 11-08-2014
in حماس
0
plf blockade
0
SHARES
6
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان مستقل جنگ بندی کے لیے غزہ کی پٹی کے مکمل محاصرے کا خاتمہ ضروری ہے۔ جب تک غزہ کا محاصرہ قائم رہے گا تب تک جنگ بندی بھی مفید ثابت نہیں ہوگی۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی "اے ایف پی” سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مشعل نے فلسطین۔ اسرائیل کے درمیان مزید 72 گھنٹے کی عارضی جنگ بندے سے کو مثبت پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ گوکہ بہتر گھنٹے کی جنگ بندی کوئی زیادہ موثر ثابت نہیں ہوگی تاہم اس کے نتیجے میں فریقین بات چیت کے عمل کو آگے بڑھائیں گے اور ساتھ ہی جنگ بندی سے غزہ میں امدادی کارروائیوں میں بھی مدد ملے گی۔ نیز بیرون ملک سے غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے قافلوں کو منزل مقصود تک پہنچایا جاسکے گا۔

ایک سوال کے جواب میں حماس رہ نما نے کہا کہ مصر میں جاری جنگ بندی بات چیت میں ہمارا صرف یہی ایک اہم ترین مطالبہ ہے کہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ مکمل طور پر ختم کرکے اہالیان غزہ کو مکمل آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.