• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمتی قیادت کے اہل خانہ وطن کے لیے جان دینے کوتیارہیں:الرشق

جمعرات 21-08-2014
in حماس
0
plf ready
0
SHARES
4
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے سیاسی شعبے کے سینیٕر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے اہل خانہ اور ان کے بیوی بچے ماضی میں بھی قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہوئے ملک و قوم کے لیے قربانی دیتے آئےہیں اور اب بھی ہرقسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عزت الرشق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ”فیس بک” کے اپنے خصوصی صفحے پرپوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایسی کونسی قربانی ہے جو فلسطینی مزاحمتی رہ نمائوں کے بیوی بچوں نے نہیں دی ہے۔ جتنی قربانیاں مزاحمتی قائدین کےاہل خانہ نے پیش کی ہیں اتنی کسی اور نے نہیں دیں۔

انہوں نے القسام بریگیڈ کے کمانڈر ابو خالد محمد الضیف کے گھرپراسرائیلی فوج کی بمباری میں کمانڈر کی اہلیہ اور ایک شیرخوار بچی کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کی قربانی کوخراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ محمد الضیف اور اس کےاہل خانہ اسی فلسطین کے جسد واحد کا حصہ ہے ہیں اسرائیلی درندے مسلسل نوچ رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.