• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لیبیا میں جاری محاذ آرائی میں حماس کا کوئی کردار نہیں

ہفتہ 07-01-2017
in حماس
0
0Pala5596
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لیبیا میں جاری محاذ آرائی میں کسی بھی قسم کے کردار کی سختی سے تردید کی ہے۔ جماعت کا کہنا ہے کہ حماس کا بیرون ملک کسی بھی تنازع سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی حماس کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ لیببیا کے بعض ذرائع ابلاغ نے لیبیا میں جاری کشیدگی میں حماس کو بھی مورد الزام ٹھہرانے کی مذموم کوشش کی ہے۔

فوزی برھوم نے لیبی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونےوالی ان تمام خبروں کو بے ہودہ اور منفی پروپیگنڈہ قرار دیاجن میں کہا گیا تھا کہ لیبیا میں جاری کشیدگی میں حماس کا بھی ہاتھ ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز لیبیا کی طبرق میں قائم حکومت کے عہدیداروں نے الزام عائد کیا تھا کہ حماس لیبیا میں جاری کشیدگی کو بڑھا رہی ہے۔

حماس نے ان الزمات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حماس کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔  حماس فلسطینی قوم اورالقدس کے دفاع کے لیے کام کررہی ہے اور ہماری اندرون اور بیرون جاری جدو جہد کا محور صرف فلسطین اور مسجد اقصیٰ و القدس ہیں۔ حماس کی جنگ صرف صہیونی دشمن کے خلاف ہے۔ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.