• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان سے تعلقات مستحکم ہیں، فلسطینی خود کو غیر جانب دار رکھیں:ھنیہ

اتوار 12-03-2017
in حماس
0
0Pala6398
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لبنان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گی۔ انہوں نے لبنان میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں پر زور دیا کہ وہ خود کو غیر جانب رکھیں اور کسی تصادم کا حصہ نہ بنیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ان خیالات کا اظہارلبنان میں مقیم حماس کی قیادت سے ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران کیا۔

اسماعیل ھنیہ نے لبنان کے صدر مقام بیروت میں ’البراجنہ ٹاور‘ کیمپ میں تین روز پیش آنے والے پرتشدد واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ تشدد کے اس واقعے میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ختم کرانے کی کوشش کے دوران حماس کےایک  رہنما بھی شدید زخمی ہوگئے تھے۔

اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کسی دوسرے ملک میں پرتشدد واقعات کی حامی نہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے کیمپوں میں امن وامان کی فضاء برقرار رکھنا ہوگی۔

انہوں نے لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں امن و امان پر اطمینان کا اظہار کیا۔ حماس رہنما نے کہا کہ ان کی جماعت لبنان کی حکومت کے ساتھ فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کے لیے ہرممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ تشدد کی ہرشکل قابل مذمت ہے اور حماس فلسطینی پناہ گزینوں میں پرتشدد واقعات کی حمایت نہیں کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.