• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے منصفانہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے اپنے دیرینہ مؤقف پر قائم ہے: روس

بدھ 27-06-2018
in حماس
0
0Pala11354
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے دورہ روس کے دوران روسی قیادت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔ حماس کا وفد ماسکو کے دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد نے مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک کے لیے روس کے خصوصی مندوب میخائل بوگڈانوف سمیت دیگر حکام سے ملاقات کی۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وفد اور روسی حکام کے درمیان فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ جماعت کے رہنماؤں نے روسی حکام کو غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی، اسرائیلی فوج کے مظالم، فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی کوششوں، امریکی حکومت کی طرف سے نام نہاد امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ پر بریفنگ دی اور حماس او روس کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر روسی مندوب نے فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ مسٹر بوگڈانوف نے کہا کہ امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن کے جس منصوبے کا اعلان کیا جا رہا ہے اس کے بارے میں ماسکو کو اعتماد میں نہیں لیا گیا اور نہ ہی امریکی امن اسکیم ہمارے سامنے پیش کی گئی ہے۔

روسی عہدیدار نے کہا کہ ماسکو فلسطینیوں کے منصفانہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے اپنے دیرینہ مؤقف پر قائم ہے اور فلسطینیوں کے حقوق کے لیے اپنا سفارتی، اخلاقی اور سیاسی کردار ادا کرتا رہے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.