• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں کے حامی یمنی عالم دین کا انتقال،حماس کا اظہار افسوس

پیر 14-08-2017
in حماس
0
0Pala8252
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور اصولی مطالبات کے پرزور حامی سمجھے جانے والے یمن کے جید عالم دین  الشیخ محمد علی الموید گذشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے الشیخ موید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمنی عالم دین نہ صرف فلسطینیوں کے حقوق کے پرزور حامی تھے بلکہ وہ پوری مسلم امہ کا ایک گراں قیمت سرمایہ تھے۔ ان کے انتقال سے عالم اسلام ایک ممتاز عالم دین سے محروم ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ محمد علی الموید کئی سال تک امریکا کی جیلوں میں بھی قید رہے۔ ان کا شمار فلسطینیوں کے حقوق اور فلسطینی تحریک آزادی کے پر زور حامی علماء اور مبلغین میں ہوتا تھا۔

حماس نے الشیخ علی الموید کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور پوری یمنی قوم سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ علی الموید امریکی قید سے رہائی کے بعد مسلسل علیل رہے ہیں۔ انہیں سنہ 2003ء کو جرمنی سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں ان کے ساتھی محمد زاید کے ہمراہ امریکا منتقل کردیا گیا۔ ان کا شمار فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں بالخصوص تحریک حماس کے پرزور حامیوں میں ہوتا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.