• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں میں مفاہمت پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں معاون ہو گی

جمعہ 13-10-2017
in حماس
0
0Pala8881
0
SHARES
1
VIEWS

صیدا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ باور کرایا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں اتحاد لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں بھی پیدا ہوگی۔ فلسطین میں مصالحت کے اثرات بیرون ملک فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی مرتب ہوں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان میں حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ایمن شناعہ نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے نتیجے میں لبنان میں مقیم فلسطینیوں میں بھی ہم آہنگی میں اضافہ ہو گا۔

ایمن شناعہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں مصالحت اپنی منز کی طرف بڑھ رہی ہے۔ تمام اختلافات کے مکمل خاتمے تک فلسطینی مذاکرات جاری رکھیں گے۔

صیدا میں حماس کی قیادت نے مقامی تاجر کمیٹی کے مندوبین سے بھی ملاقات کی۔  ملاقات میں فلسطینی شہریوں بالخصوص عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ کے فلسطینیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.