• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی پوری مسلم امہ کی جنگ لڑ رہے ہیں: خالد مشعل

ہفتہ 13-10-2018
in حماس
0
Eng350
0
SHARES
0
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سابق صدر  خالد مشعل نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کی آزادی کے لیے جامع پلان تیار کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس نے فلسطین کی آزادی کے لیے ٹیکٹیکل اسٹریٹیجی اختیار کی ہے۔ عالم اسلام اور عرب ممالک کے زندہ ضمیر حکمران فلسطین کی آزادی کے لیے دانشمدانہ جامع پلان تیار کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خالد مشعل نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں منعقدہ "دسیوں رواد القدس کانفرنس” سے خطاب میں کیا۔ انہوں‌ نے کہا کہ اسرائیلی دشمن ایک طرف قضیہ فلسطین کے تصفیہ کی سازشیں کررہا ہے اور دوسری طرف اس نے کئی عرب ممالک کے اندر تک رسائی کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ عرب ممالک کی منتخب قیادت قضیہ فلسطین اورصیہونی ریاست کے ساتھ تعاون کے حوالے سے توازن پیدا کریں اور قضیہ فلسطین کی قیمت پر صیہونی دشمن کے ساتھ راہ رسم نہ بڑھائی جائے۔

خالد مشعل نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے، کسی شرمندگی کے بغیر فلسطینیوں کی مزاحمت کی حمایت، دشمن سے تعلقات کے قیام میں مخالفت اور "صدی کی ڈیل” کی سازشوں کو ناکام بنانے کا عزم کیا جائے۔

حماس رہنما نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینی قوم کے عزم اور عزم استقلال کا سامنا ہے۔ عزم و استقلال میں غزہ کے عوام نے دشمن کے سامنے زیادہ مضبوط ثابت کیا ہے۔ حق واپسی مارچ شروع کیا۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم کرانا عرب ممالک کی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مسلمان پوری مسلم امہ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

خالد مشعل نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون اور مزاحمت کاروں کا تعاقب کرنے کی مجرمانہ پالیسی کی شدید مذمت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.