• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مجاھدین نے صہیونی دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے: حماس

بدھ 13-07-2016
in حماس
0
0Pala1855
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی تحریک مزاحمت نے صہیونی غاصب دشمن کے خلاف چار مسلسل جنگوں کے دوران طاقت کے توازن کو تبدیل کر کے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سنہ 2014ء کے موسم گرما میں غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران مجاھدین کے ’العصف الماکول‘ معرکے کی سالگرہ پر جاری کردہ ایک بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں مجاھدین نے صہیونی دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی تحریک مزاحمت نے دشمن کی مسلط کردہ جنگوں میں اپنے مقاصد حاصل کیے ہیں جب کہ دشمن کو ناک چاٹنے پرمجبور کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر دو ہزار چودہ کے دوران مسلط کردہ جنگ کے وحشیانہ جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا۔ نہتے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کبھی بھی نہیں بھلائے جا سکیں گے۔

حماس کا کہنا ہے کہ ’العصف الماکول‘ معرکے کے حوالے سے دشمن اور اس کے ایجنٹوں کی طرف سے من گھڑت کہانیاں بھی تیار کی گئیں اور دشمن کی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا جب کہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ جنگ کے دوران فلسطینی مجاھدین نے دشمن کو بدترین شکست سے دو چار کیا، اسرائیل جن اہداف ومقاصد کے تحت غزہ پر حملہ آور ہوا تھا ان میں سے کوئی ایک ہدف بھی پورا نہیں کیا سکا ہے۔

حماس نے ’العصف الماکول‘ معرکے میں جان کی بازی لگاتے ہوئے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کوخراج عقیدت پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر جنگ جاری رکھی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.