• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فتح قومی پالیسیوں کے بارے میں اپنا قبلہ درست کرے: الزھار

پیر 24-11-2014
in حماس
0
plf national
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے مرکزی رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک فتح اپنا قبلہ درست کرے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں اسلامی یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر الزھار نے کہا کہ تحریک فتح بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کے دفاع کی پہلی فصیل ہے، اسے اپنی غلط پالیسیوں پر نظرثانی کرتے ہوئے اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ اپریل میں حماس اور الفتح کے درمیان قومی مفاہمتی معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل کے سوا اور کسی شق پر عمل درآمد  نہیں کیا گیا۔

اسی موقع پر حماس رہ نما نے فلسطینی قوم کے صہیونی مظالم کے جواب میں عزم و استقامت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ ڈاکٹر الزھار کا کہنا تھا کہ حماس کا عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ عظیم مسلمان سپہ سالار صلاح الدین ایوبی کے نقش قدم پر چل کر بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے قربانیاں دے رہا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.