• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فتح رہ نما کا قتل قابل مذمت، مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے:حماس

اتوار 26-07-2015
in حماس
0
plf bring-into-jstice
0
SHARES
6
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے جنوبی لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ”عین الحلو” میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تحریک فتح کے مقامی رہ نما طلال بلاونہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انہیں قانون کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بلاونہ کے قتل کی شدید مذمت کی گئی ہے اور لبنان بالخصوص عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں قاتلانہ حملوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس نے پناہ گزین کیمپ میں سپریم سیکیورٹی کمیٹی سے رابطہ کیا ہےاور کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قاتلوں کی نشاندہی کے بعد انہیں حراست میں لے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائے۔

حماس نے خبردار کیا ہے کہ عین الحلوہ کیمپ میں فتح رہ نما طلال بلاونہ کے اندھے قتل کی تحقیقات نہ کی گئیں اور خون خرابہ بڑھ سکتا ہے۔ تمام فلسطینی گروپ ذمہ داری کامظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کارعناصر کو پکڑ کرانہیں قرار واقعی سزادیں۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روزجنوبی لبنان کے صیدا شہر میں "عین الحلوہ” پنا گزین کیمپ میں گھات لگا کر نامعلوم افراد نے فتح رہ نما طلال بلاونہ پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ اپنے ایک چچاز زاد شعبان بلاونہ سمیت جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک فلسطینی پناہ گزین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.