• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی پٹی میں بجلی گھرکے لیے فراہم کردہ ایندھن میں ٹیکس کی چھوٹ

بدھ 01-04-2015
in حماس
0
plf Tax-exampsion
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی قومی عبوری حکومت نے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے غزہ کے مرکزی پاور جنریشن کے لیے فراہم کردہ ایندھن پر’’البلو‘‘ ٹیکس تین ماہ تک معاف کردیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے تین ماہ کے لیے ٹیکس کی چھوٹ کو ناکافی قراردیتے ہوئے غزہ میں بجلی کا بحران مکمل طورپر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی عبوری حکومت کے سربراہ رامی الحمد اللہ نے غزہ دورے کے دوران بجلی کے بحران کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات کی یقین دہانی کرائی تھی۔ صرف تین ماہ کے لیے ایندھن پرٹیکس کی چھوٹ سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ قومی حکومت غزہ کی پٹی میں بجلی کی قلت دور کرنےکے لیے مزید اقدامات کرے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی آٹھ سال سے جاری ناکہ بندی کا شکار ڈیڑھ ملین سے زاید آبادی توانائی کے بدترین بحران کا سامنا کررہی ہے۔ صہیونی ریاست کی جانب سے سنہ 2006 ء میں غزہ میں حماس کی حکومت کےقیام کے بعد بمباری کرکے متعدد بجلی گھر تباہ کردیے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.