• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور:اسما‏عیل ہنیہ

ہفتہ 04-06-2016
in حماس
0
0Pala1583
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور بندرگاہ کو کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے نا‏ئب سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے عوام غزہ کی بندر گاہ اور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کھولے جانے کے خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمینی راستے کے ساتھ ساتھ بیرونی دنیا سے رابطے کے لیے فضائی اور سمندری راستہ بحال کیے جانے کی ضرورت ہے۔

حماس کے نائب سربراہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی بندرگاہ اور ہوائی اڈے کی بحالی، اسرائیلی محاصرے کے خاتمے کا سبب بنے گی۔

اسماعیل ہنیہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ صیہونی حکومت غزہ کا محاصرہ اور جنگ مسلط کر کے بھی، تحریک مزاحمت کو ختم اور فلسطینیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکی۔

انہوں نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت تھا اور آئندہ بھی رہے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل نے سنہ دو ہزار سات سے غزہ کا محاصرہ کر کے ہر قسم کی اشیا کی ترسیل پر پابندی لگا رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ کھولے جانے کی ضرورت پر زور:اسما‏عیل ہنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.