• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کو تحریک آزادی کا ’بیس کیمپ‘ بنانے میں مدد دی جائے:حماس

ہفتہ 25-02-2017
in حماس
0
0Pala6204
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی قوم سے یکجہتی اور تحریک آزادی کی حمایت کرنے والی قوتوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کو تحریک آزادی اور مزاحمت کا ’بیس کیمپ‘ بنانے میں بھرپور مدد فراہم کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہ چھٹی عالمی تحریک انتفاضہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اسامہ حمدان نے کہا کہ فلسطین کا ایک خطہ ایسا ہونا چاہیے جسے تحریک آزادی کے بیس کیمپ کا درجہ حاصل ہو۔ انہوں نے فلسطینی قوم کے درمیان اتحاد اور اتفاق کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غرب اردن اور بیت المقدس میں صہیونی توسیع پسندی کے سونامی ما مقابلہ قومی اتحاد سے ممکن ہے۔

انہوں نے عالمی برادری بالخصوص مسلمان ممالک پر زور دیا کہ وہ فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے فلسطینی قوم کی مالی، مادی اور معنوی مدد کریں۔ فلسطینی قوم کو غاصب دشمن کی جارحیت کے مقابلے کے لیے اسلحہ فراہم کیا جائے۔

تہران میں منعقدہ چھٹی انتفاضہ کانفرنس سے 80 ممالک کے مندوبین نے خطاب کیا۔ عالمی رہنماؤں کی جانب سے کانفرنس کے اختتام پر منظورکی گئی قراردادوں میں فلسطینوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا مطالبہ کیا گیا۔ قرادادوں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کے حصول میں ان کی مدد کریں اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیوں کو روکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کو تحریک آزادی کا ’بیس کیمپ‘ بنانے میں مدد دی جائے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.