• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پرحملے قاہرہ مذاکرات سبوتاژکرنے کی اسرائیلی سازش ہیں:حماس

بدھ 20-08-2014
in حماس
0
plf attacksongaza
0
SHARES
4
VIEWS

 اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو مصرمیں جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی صہیونی سازش قرار دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں‌کہا کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل پرراکٹ حملوں کے بارے میں ان کے پاس کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ اسرائیل کا یہ دعویٰ قطعی بے بنیاد ہے کہ حماس نے غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا آغاز کیا ہے۔

انہوں‌نے کہا کہ حماس سمجھتی ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے مصر میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو ناکام بنانے کی ایک گھنانی سازش ہیں۔ حماس ان حملوں کی شدید الفاظ میں‌مذمت کرتی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز قاہرہ میں‌ مصری حکومت کی ثالثی کے تحت فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی مذاکرات اچانک معطل کردیے گئے تھے۔ اسرائیل نے دعویٰ‌کیا تھا کہ غزہ کی پٹی سے یہودی کالونیوں‌ پر راکٹ داغے گئے ہیں۔ جس کے بعد صہیونی فوج نے بھی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری شروع کردی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.