• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 11 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں اتحادو اختیار کے حصول کیلئےسنجیدہ حکمت عملی جاری رکھی جائے گی، فتاح

جمعرات 24-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں اتحادو اختیار کے حصول کیلئےسنجیدہ حکمت عملی جاری رکھی جائے گی، فتاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہم تحریک فاتح میں قومی اتحاد کے حصول اور ملک کے دو حصوں کے درمیان اتحاد کو بحال کرنے کی کوششوں میں سنجیدہ ہیں، فتاح

قابض ریاست میں فتاح موومنٹ کے انقلابی کونسل کے ڈپٹی سکریٹری خواجہ الازراق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ترکی میں سیاسی بیورو حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور فتاح سنٹرل کمیٹی کے سکریٹری جبرئیل راجوب کے مابین ہونے والی یہ ملاقات حقیقی قومی اتحاد تک پہنچنے کی کوششوں میں سنگ میل ثابت ہوگی جوہمارے درمیان تعلقات کی صورتحال کو  بہتر ی کی جانب لے جائے گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی مفادکی تنظیمی دھڑوں کے مابین تقسیم عرب دنیا میں بگاڑ کی حالت کا اصل ذمہ دار ہے ۔ جس کا عملی ثبوت اب تک متحدہ عرب امارات اور بحرین کی حکومتوں نے دے دیا ہے۔

انہوں نے مزید واضح کرتے ہوئے کہا کہ ہم تحریک فاتح میں قومی اتحاد کے حصول اور ملک کے دو حصوں کے درمیان اتحاد کو بحال کرنے کی کوششوں میں سنجیدہ ہیں کیونکہ یہ ان تمام سازشوں کا فیصلہ کن ردعمل ہے اور جواب ہے ان عناصر کا جو ہمارے قومی مقصد اور ہمارے قومی مسئلے کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہے۔

Tags: جبرئیل راجوبخواجہ الازراقمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.