• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ فلسطینیوں کی استقامت و شہادت کا مظہر ہے: اسماعیل ہنیہ

پیر 07-05-2018
in حماس
0
0Pala10866
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سالوں سے غزہ کے جاری محاصرے کے باوجود اس علاقے کے عوام کی استقامت و صبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا علاقہ اس وقت فلسطینیوں کی استقامت و شہادت کا مظہر ہے۔

غزہ میں ہفتے کے روز ہونے والے شدید دھماکے کے نتیجے میں عزالدین قسام بریگیڈ کے چھے اہلکار شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کو اس دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اتوار کے روز القسام بریگیڈ کے ان اہلکاروں کی تدفین کے موقع پر اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ساتھ مختلف سیاسی، عوامی اور سیکورٹی محاذوں پر فلسطینی عوام کی استقامت وسیع پہلو اختیار کر گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی شہدا ایک پیچیدہ سیکورٹی و اطلاعاتی کارروائی میں سیکورٹی کی گہرائی کا تحفظ کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کی سیکڑوں کارروائیوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا کہ صیہونی دشمن کے خلاف جنگ مختلف مراحل طے کر چکی ہے اور یہ مسئلہ مزاحمتی قوتوں کے ایمان کی مضبوطی اور خوداعتمادی بڑھنے کا باعث بنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ فلسطینیوں کی استقامت و شہادت کا مظہر ہے: اسماعیل ہنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.