• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن میں آذان پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی

جمعہ 25-11-2016
in حماس
0
0Pala5144
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غرب اردن کی مسجدوں سے آذان کی پابندی کے تعلق سے صیہونی حکومت کی کوششیں ناکام رہیں گی۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کےرکن محمود الزھار نے غزہ میں ایک نو تعمیر مسجد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت غرب اردن کی مساجد میں اذان پر کسی بھی قیمت پرپابندی عائد نہیں کرسکے گی – انہوں نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں جو آذان دی گئی ہے جلد ہی وہ دائمی پر طور پر وہاں شروع ہو جائے گی۔

محمود الزھار نے کہا کہ غزہ میں مسجد کی تعمیر اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اس علاقے کے فلسطینی مسلسل ترقی و پیشرفت کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں اور صیہونی دشمن تباہی و بربادی کی جانب جارہا ہے۔ انہوں نے فلسطینی علاقوں کے کلیساؤں سے آذان دیئے جانے کے اقدام پر عیسائی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر کسی کو تعجب نہیں ہونا چـاہئے کہ جلد ہی اسرائیلی پارلیمنٹ سے بھی ہمیشہ کے لئے آذان کا عمل شروع ہوجائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں آذان پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.