• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

’عین حلوۃ‘ کیمپ کی سیکیورٹی پرسمجھوتہ نہیں کریں گے:حماس

اتوار 09-04-2017
in حماس
0
0Pala6708
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےواضح کیا ہے کہ لبنان کے شہر صیدا میں قائم ’عین الحلوہ‘ پناہ گزین کیمپ میں مشترکہ سیکیورٹی فورس کی تعیناتی کی تجویز سے دست بردار نہیں ہوں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عین الحلوہ کیمپ میں مشترکہ امن فورس کی تعیناتی کی راہ میں کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں قیام امن کی پرزور حامی ہے اور کسی کو کیمپ میں بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پناہ گزین کیمپ میں امن وامان کی ذمہ داری تمام فلسطینی گروپوں کی قائم کردہ مشترکہ سیکیورٹی فورسز پر ہے۔ حماس اس مطالبے سے دست بردار نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو عین الحلوہ کیمپ میں جوائنٹ سیکیورٹی فورس اور ایک شدت پسند گروپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک فلسطینی پناہ گزین جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں 80 ہزار سے زائد فلسطینی پناہ گزین آباد ہیں مگر گذشتہ کچھ عرصے سے اس کیمپ میں کشیدگی کے واقعات بھی رونما ہوتے آئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.