
ذرائع کے مطابق طولکرم ،قلقیلہ اور اریحا سے گرفتاریاں کی گئیں- دوسری جانب عباس ملیشیا کی جیلوں میں حماس کے کارکنوں پر تشدد کیا جارہا ہے- الجنید جیل میں حماس کے کارکن رامز شافعی پر اس قدر تشدد کیا گیا کہ ان کی حالت غیر ہو گئی اور انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا
