• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

طبی عملے پر صیہونی حملے غیرانسانی عمل ہے: حماس

پیر 20-08-2018
in حماس
0
0Pala11832
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس نے فلسطینی علاقوں طبی خدمات انجام دینے والے عملے اور امدادی کارکنوں پر صیہونی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’غیرانسانی‘ عمل قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی اعمال کےعالمی دن کے موقع پر حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ طبی عملے اور انسانیت کےخدمات انجام دینے والے کارکنوں پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے بدترین جارحیت ہے۔ مظلوم اور مقہور اقوام کی انسانیت خدمت انجام دینے والوں کو نشانہ بنانا غیرانسانی فعل ہے۔

بیان میں فلسطین میں انسانی بنیادوں پر طبی خدمات انجام  دینے اور مشکل ترین حالات بالخصوص غزہ کی پٹی کے علاقے میں مقامی آبادی کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی تحسین کی گئی ہے۔

حماس نے اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی امدادی کارکنوں، ان کی گاڑیوں، دفاتر پر حملوں اور انہیں ان کے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی سے روکنے کو جنگی جرم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ محاصرہ زدہ غزہ کےعوام کے لیے کام کرنے والوں کو اسرائیل کی طرف سے منظم منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ 30 مارچ سے غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں کی جاری تحریک حق واپسی کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں امدادی عملے کے تین کارکن شہید اور 370 زخمی ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج طبی عملے کو دانستہ اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieطبی عملے پر صیہونی حملے غیرانسانی عمل ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.