• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیدا دھماکے کی لبنان کے ساتھ مل کر تحقیقات کررہے ہیں: حماس

بدھ 17-01-2018
in حماس
0
0Pala8036
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت لبنان میں اپنے ایک سرکردہ رہنما پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے لبنانی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تین روز قبل صیدا شہر میں ایک کار بم دھماکے اور اس کے نتیجے میں حماس رہنما محمد حمدان کے زخمی ہونے کے واقعے کی باریک بینی سے چھان بین کی جا رہی ہے۔ حماس اس واقعے کی تحقیقات کے لیے لبنانی حکام کے ساتھ مل کام کررہی ہے۔

ادھر حماس کے ایک سرکردہ وفدنے گذشتہ روز لبنانی پارلیمنٹ کے رکن بھیہ الحریری سے ملاقات کی اور صیداء دھماکے کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات پر تبادلہ خیال کیا۔

لبنان میں حماس کے مندوب علی برکہ نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جماعت نے صیداء میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ہم محمد حمدان پر قاتلانہ حملوں میں ملوث عناصر کو جلد بے نقاب کریں گے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں لبنان کے دارالحکومت کے قریب صیدا میں ایک کار بم دھماکے نتیجے میں حماس رہنما محمد حمدان زخمی ہوگئے تھے۔ حماس نے اس مجرمانہ واقعے کی ذمہ داری اسرائیل پرعائد کی ہے اور کہا ہے کہ صیہونی دشمن ایک سازش کے تحت  بیرون ملک حماس کے رہنماؤں کو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیدا دھماکے کی لبنان کے ساتھ مل کر تحقیقات کررہے ہیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.