• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صدر محمود عباس امریکا کی سازش کو آگے بڑھانے کا موقع دے رہے ہیں: حماس

بدھ 29-08-2018
in حماس
0
0Pala11874
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے صدر محمود عباس کی قیادت میں قائم فلسطینی اتھارٹی کو قومی مصالحتی کوششوں کو ناکام بنانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمود عباس کا قومی مصالحت کے لیے مصر کی طرف سے جاری کوششوں میں تعاون نہ کرنا قضیہ فلسطین کے تصفیے کی امریکی اور صیہونی سازشوں میں دشمن کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔

بیان میں کہا گیاہے کہ حماس فلسطینی قوم کے ساتھ ہے اور وہ فلسطینی اتھارٹی کو امریکا اور اسرائیل کے مذموم عزائم فلسطینیوں پر مسلط کرنے اور قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

خیال رہے کہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصر کی کوششوں سے مصالحتی کوششیں جاری ہیں۔ حماس اور فتح کی قیادت قاہرہ کے میراتھن دورے جاری رکھے ہوئے ہے مگر صدر عباس اور تحریک فتح کی جانب سے مصالحتی عمل کو مسلسل سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصدر محمود عباس امریکا کی سازش کو آگے بڑھانے کا موقع دے رہے ہیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.