• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سوشل میڈیا فلسطینیوں کے قاتلوں کی حمایت کا مرتکب ہے:القسام

منگل 23-08-2016
in حماس
0
0Pala4117
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائیٹ’ٹوئٹر‘ پر اپنا نیا اکاؤنٹ کھول لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ نے ’ٹوئٹر‘ پر نیا صحفہ (https://twitter.com/qpress2016) کے عنوان سے کھولا ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا کے بیشتر ادارے عالمی صہیونی لابی کے زیراثر ہونے کے باعث فلسطینی مجاھدین اور عسکری تنظیموں کے اکاؤنٹس کو بلاک کردیتی ہیں۔ القسام بریگیڈ کے صحفات کو بھی ’ٹوئٹر‘ اور ’فیس بک‘ متعدد مرتبہ بلاک کر چکے ہیں تاہم فلسطینی تنظیمیں نئے ناموں اور عنوان کے ساتھ صفحات دوبارہ کھول لیتی ہیں۔

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ اپریل کو ’ٹوئٹر‘ نے تنظیم کا صفحہ بلاک کر دیا تھا۔ اس وقت القسام کے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ پر 1 لاکھ 96 ہزار فالورز تھے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ٹوئٹر کی طرف سے تنظیم کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنا صہیونی ریاست اور فلسطینیوں کے قاتلوں کی کھلم کھلا طرف داری کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسوشل میڈیا فلسطینیوں کے قاتلوں کی حمایت کا مرتکب ہے:القسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.