• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رفح میں سرنگ کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ بےبنیاد ہے: القسام

منگل 20-03-2018
in حماس
0
0Pala6842
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے مصر سے متصل علاقے رفح میں سرنگ کی موجودگی اور اسے بمباری سے تباہ کرنے کے اسرائیلی دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا کہ رفح کے علاقے میں القسام کی سرنگ کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ قطعی بے بنیاد اور عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر متعدد ٹویٹس میں ابو عبیدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے رفح میں جس سرنگ کا دعویٰ کیا ہے وہ فلسطینی مجاھدین کے استعمال نہیں تھی۔ اسرائیل سنہ 2014ء کی جنگ میں اس سرنگ کو بمباری کے ذریعے نشانہ بنا چکا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں مصر سے متصل علاقے رفح میں القسام کے زیراستعمال ایک سرنگ پر بمباری کرکے اسے تباہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے بہ قول اس سرنگ کو غزہ اور مصر کے درمیان آمد روفت ، دراندازی اور اسلحہ کی اسمگلنگ کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ تاہم القسام نے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کو قطعی بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرفح میں سرنگ کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ بےبنیاد ہے: القسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.